موبائل فون کی قیمتوں میں 10 ہزار روپے تک کمی
- 05, اپریل , 2024
نیوزٹوڈے: ملک بھر میں عیدالفطر سے پہلے موبائل فون بنانے والی تمام ملکی اور غیر ملکی کمپنیوں نے قیمتوں میں 400 روپے سے لے کر 10 ہزار روپے تک کی کمی کر دی ۔ موبائل فون ایسوسی ایشن کے مطابق، بٹنوں والے فون جس میں فیچرز فونز بھی شامل ہیں اس میں بھی 100 روپے سے لے کے 500 روپے تک کی کمی دیکھی گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ موبائل فون کمپنیوں کے سیلزٹارگٹ پورے نہیں ہو رہے جس کے باعث قیمتوں میں کمی کی جارہی ہے ، اسی طرح پاکستان میں موبائل فونز بنانے کی تعداد میں بھی اضافہ کیا گیا ہے۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے