بجلی صارفین پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری

موجودہ   فی یونٹ

نیوزٹوڈے: نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا۔ بجلی کی طلب میں مجموعی طور پر 12 فیصد کمی آئی۔  نیپرا نے مزید کہا کہ وزارت توانائی سی پی پی اے کمرشل بنیادوں پر لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا پرپوزل کروادیں، بجلی کے نرخوں میں ساٹھ فیصد کیسپٹی پیمپنٹس ہیں جو عالمی معیار سے بہت زیادہ ہے۔   نیپرا نے ہدایت کی ہے کہ قانونی دائرے میں رہ کر سینٹرل پاور پر چیزنگ ایجنسی کو کم کرنے پر بھی کام کرے ، موجودہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ دو روپے 75 پیسے فی یونٹ ہے۔ 


 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+