زمین کو بچانے کیلئے صرف 2 سال باقی ہیں، اقوام متحدہ

موسمیاتی

نیوزٹوڈے: ماہرین نے خبر دار کیا ہے کہ دنیا میں موسمیاتی تبدیلیوں کے تباہ کن اثرات سے بچانے کے لیے انسانوں کے پاس صرف دو سال باقی ہیں۔  انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق، ایجنسی نے ترقی یافتہ ممالک سے گرمی میں اضافہ کرنے والے اخراج کو روکنے کے لیے جلد موثر اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ 

ایجنسی کے ایگزیکوٹیو سیکرٹریی سائمن اسٹیل کا کہنا تھا کہ وہ جانتے ہیں کہ یہ انتباہ ایک ڈرامائی بیان لگتا ہے لیکن جلد اقدامات بہت ضرور ہیں۔  مزکورہ ووارنگ بالخصوص جی 20 ممالک کے لیے تھی ، جن میں امریکہ ، چین ،اور بھارت جیسے ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک شامل ہیں۔ یہ ممالک زمین پر 80 فیصد گرمی پیدا کرنے والے اخراج کے ذمہ دار ہیں۔ 

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+