حکومت کو بڑا دھچکا ، ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا
- 17, اپریل , 2024
نیوزٹوڈے: وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب ہو گا۔ وفاقی کابینہ 9 نکاتی ایجنڈا پر غور پر کرے گی۔ قومی ادارے برائے ماڈرن سائنسز کا بل زیر غور لیا جائے گا۔ وفاقی پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کی 5 سالہ پالیسی ایجنڈے پر غور کرے گی۔ احتساب عدالت کی ری آرگنائزیشن بھی کابینہ ایجنڈے میں شامل ہیں۔
تبصرے