پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 350روپے تک پہنچنے کا خدشہ

اوگرا

نیوزٹوڈے:  آنے والے دنوں میں اسرائیل کی طرف سے ایران کے خلاف اقدامات کے امکانات کے نتیجے میں تیل گیس کی بین الاقوامی قیمتیں نئی بلندیوں پر پہنچ گئی ہے۔  یورپین برنٹ کروڈ آئل 89 ڈالر 97 سینٹ دبئی کروڈ آئل 89 ڈالر دس سینٹ ، امریکی ڈبلیو ٹی آئی کروڈ آئل 85 ڈالر 37 سینٹ ، ویسٹرن کینیڈین سلیکٹ آئل 72 ڈالر 62 سینٹ فی بیرل تک پہنچ گیا۔  آئندہ دو سے تین مہینوں میں پاکستا کو مختلف مراحل میں مسلسل قیمت بڑھانا ہو گی اور پیٹرول کی قیمت ساڑھے تین سو روپے فی لیٹر تک پاکستانی عوام کو امکانی طور پر دینا پڑے گی۔  اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 4.53 روپے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8.14 روپے اضافے کی تجویز د گئی۔

 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+