سری لنکا کی ویمن کرکٹ ٹیم نے تاریخ رقم کر دی

سری لنکا کی

نیوزٹوڈے: سری لنکا کی ویمن کرکٹ ٹیم نے ون ڈے تاریخ رقم کرتے ہوئے 300 سے زائد کا ہدف عبور کر لیا۔ جنوبی افریقی ویمن ٹیم کے خلاف میچ میں سری لنکا نے 302 رنز کا ہدف 33 گیندوں قبل حاصؒ کر لیا، سری لنکا ٹیم 300 رنز کا ہدف حاصل کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔  سری لنکا ویمن نے 301 رنز کے جواب میں چار وکٹ پر تین سو پانچ رنز بنائے ، یہ ویمن ڈے کرکٹ میں اب تک کا سب سے بڑا تعاقب ہے۔ 

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+