نواز شریف کے سابق بورڈی گارڈ پر فرد جرم عائد
- 18, اپریل , 2024
نیوزٹوڈے: لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے سابق محافظ فرید نیموچی پر خاتون پر تھوکنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ لندن کے کراؤن پراسیکیوشن نے جیو نیوز کو تصدیق کی ہے کہ خاتون کی شکایت پر باڈی گارڈ پر 'عام حملہ' کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ فرید نیموچی ویسٹ منسٹر کورٹ میں پیش ہوئے تاہم الزام لگانے والی خاتون عدالت میں پیش نہیں ہوئیں۔ دوسری جانب وکیل دفاع معین خان نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ عدالت میں ثابت کریں گے کہ فرید نیموچی نے کسی قانون کی خلاف ورزی کی۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے