اسرائیلی حملوں کی ناکامی پر اسرائیلی فوج کو اپنی حکومت کی طرف سے شدید تنقید کا سامنا
- 19, اپریل , 2024

نیوز ٹوڈے : 19 اپریل کی صبح ایرانی شہر (اصفہان) پر اسرائیل نے کئ ڈرون حملے کیے اور کئ میزائلیں داغیں ، جن کو ایران کے مضبوط دفاعی نظام نے ناکام بنا دیا ۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے ان حملوں میں ایران کو کوئ جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا - اسرائیل کی اس پسپائ اور ناکامی پر اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر (اتامار بین گویر) نے سماجی پلیٹ فارم "ایکس" پر ایک ٹوئٹ لکھا ہے جس میں صیہونی فوج کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ۔ اسرائیلی وزیر نے اپنے پیغام میں اسرائیلی فوج کیلیے لفظ (فیبل) استعمال کیا ہے جس کے معنی "انتہائ کمزور" کے ہیں -
بین گویر اس سے قبل 13 اپریل کو اسرائیل پر ہونے والے ایرانی حملوں پر کہہ چکا تھا کہ 'ایران کے حملے پر اسرائیل کا ردعمل کمزور نہیں ہونا چاہیے ۔اسرائیل کو بھرپور طاقت سے رد عمل دینا چاہیے '- اب اسرائیلی فوج کی ناکامی پر بین گویر کا کہنا ہے کہ 'صیہونی فوج نے بہت کمزور ردعمل دیا ہے -

خاص خبریں
-
غزہ کی حالت زار پر آسٹریلوی پارلیمنٹ کی ممبر خطا ب کے دوران رونے لگیں -
-
پیوٹن بہت جلد اپنی بیماری کی وجہ سے مر جائیں گے اور یوکرین جنگ ہمیشہ کیلیے بند ہو جائے گی زیلینسکی نے کیا انکشاف
-
ایران ، امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدے پر مذاکرات کیلیے تیار ہو گیا
-
نوجوانوں کے آنلائن گینگز جوان بچیوں کیلیے گھروں کے اندر بھی خطرہ بن گۓ
تازہ ترین

تبصرے