انٹر بینک میں ڈالر مہنگا، اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان

ڈالر

نیوزٹوڈے:  انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں چھے پیسے کا اضافہ دیکھا گیا، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 278 روپے تک جا پہنچی ہے۔  کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 286 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ 100 انڈیکس 70 ہزار 576 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ 


 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+