سولر پینلز سے زہریلا مواد خارج ہونے کا خدشہ،عوام کو خبردار کردیا گیا

سولر پینل

نیوزٹوڈے:  پاکستان سمیت مختلف ممالک میں ہونیوالی بارشوں اور ژالہ باری سے سولر پینل کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے جس کے باعث ذہریلا مواد خارج ہونے کا خدشہ ہے۔  میڈیا کی رپورٹ کے مطابق۔ امریکا میں جب ژالہ باری کے باعث سولر پینلز کو نقصان پہنچا تو حکومت کی جانب سے متاثرہ پینلز سے کیڈمیم ٹیلرائڈ کے رسنے اور پانی کو زہریلا کرنے کے خطرے سے خبردار کیا گیا تھا۔  امریکا میں نصب زیادہ تر سولر پینلز سلیکون سے بنے ہوتے ہیں تو کہ ایک ایسا مادہ ہے جو ہر جگہ ریت اور کوارٹج میں پایاجاتا ہے

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+