علی امین گنڈا پور کے بھائی فیصل امین گنڈاپوربھی ضمنی الیکشن جیت گئے
- 22, اپریل , 2024
نیوزٹوڈے: این اے 44 ڈی آئی خان ون حلقے سے آزاد امیدوار فیصل امین گنڈا پور (وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے بھائی) 66322 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے، پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی امیدوار راشد خان کنڈی 21972 ووٹ لے کر دوسرے، TLP کے اختر سعید مروت 2289 ووٹ لے کر دوسرے، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اختر سعید مروت 2289 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ن کے روشن ضمیر لغاری نے 1353 ووٹ حاصل کیے۔
تبصرے