انٹربینک میں روپے کی قدر میں کمی، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا
- 23, اپریل , 2024
نیوز ٹوڈے : اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 5 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔
5 پیسے اضافے کے بعد انٹربینک ڈالر کا ریٹ 278 روپے 38 پیسے ہوگیا- گزشتہ روز انٹر بینک کاروبار کے اختتام پر ڈالر 2 روپے 33 پیسے مہنگا ہوا تھادوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 پیسے سستا ہو کر 279 روپے 77 پیسے کا ہو گیا ہے۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے