ایک معروف اداکار کا پاکستانی ڈراموں کے خلاف بڑا بیان
- 24, اپریل , 2024
نیوز ٹوڈے: پاکستانی ڈرامیں دنیا کے کئ ممالک میں مقبول ہیں مگر نعمان اعجاز نے ایک شو میں بطورِ مہمان شرکت کی۔ اینکر نے جب آپ سے یہ سوال کیا کہ اگر آپ کو سینسر بورڈ کا چیئرمین مقرر کر دیا جائے تو آپ کیا کریں گے؟ جواب میں سینیئر اداکار نے کہا کہ میں تمام پاکستانی ڈرامے بند کر دوں گا کیونکہ آج کل ڈراموں میں کوئی معنی خیز کہانی نہیں ہوتی بلکہ رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے۔
نعمان اعجاز کے مطابق عوام کو ایسے ڈرامے دیکھنے کی بجاۓ بائیکاٹ کرنے چاہیں۔
خاص خبریں
-
برطانیہ نے تارکین وطن کیلیے مستقل رہائش کی پالیسی ختم کرنے کا اعلان کردیا
-
بنگلہ دیش کی سابقہ وزیر اعظم (شیخ حسینہ واجد) کو سزاۓ موت کا حکم سنا دیا گیا
-
اسرائیلی وزیر اعظم اور اس کی کابینہ نے ایک مرتبہ پھر فلسطینی ریاست کو ماننے سے کیا انکار
-
سعودی عرب میں بھارتی عمرہ زائرین کی بس تیل کے ٹینکر سے ٹکرا گئی
تازہ ترین

تبصرے