اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی سطح عبور کر گیا
- 24, اپریل , 2024
نیوز ٹوڈے : بدھ کو اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی، 100 انڈیکس میں 692 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور تاریخ میں پہلی بار 100 انڈیکس 72000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر گیا۔
کاروباری دن کے اختتام پر انڈیکس 72 ہزار 51 پوائنٹس پر بند ہوا۔ جبکہ کاروبار کے دوران انڈیکس کی بلند ترین سطح 72 ہزار 414 پوائنٹس رہی۔واضح رہے کہ 100 انڈیکس گزشتہ کاروباری روز 71 ہزار 359 پر بند ہوا تھا۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے