آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی کا بل پیش

آئس کریم پر پابندی

نیوزٹوڈے :   اٹلی کے شہر میلان میں آدھی رات کے بعد آئس کریم پر پابندی کا بل پیش کر دیا گیا ہے جس میں مکینوں کے آرام کو مدنظر رکھا گیا ہے۔ رات گئے آئس کریم کھانا اطالوی ثقافت کا حصہ ہے لیکن میلان شہر میں متعارف کرائے گئے ایک نئے قانون کے تحت یہ ثقافت خطرے میں ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اٹلی کے شہر میلان کی مقامی حکومت نے ایک قانونی بل اسمبلی میں پیش کر دیا ہے جس کی منظوری کی صورت میں آئندہ ماہ کی آدھی رات کو آئس کریم کھانے پر پابندی عائد کر دی جائے گی۔


عجائب دنیا:-اٹلی:آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی کا بِل پیش

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+