بیس کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں حیرت انگیز کمی
- 25, اپریل , 2024
نیوز ٹو ڈے : گزشتہ ماہ مارچ کے اوائل میں صوبے بھر میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 2800 روپے تھی تاہم وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی جانب سے اختیار کی گئی حکمت عملی کے نتیجے میں گندم کی قیمت 4800 روپے سے کم ہو کر 3300 سے 3500 روپے تک پہنچ گئی۔
تبصرے