گزشتہ ہفتے ملک میں سیمنٹ کی بوری کی قیمت کیا رہی؟

سیمنٹ کی خوردہ قیمتیں

نیوز ٹوڈے :   پاکستان بیورو آف شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق 25 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط خوردہ قیمت 1,227 روپے ریکارڈ کی گئی جو کہ اس سے پہلے ہفتے میں بھی 1,227 روپے تھی۔

اسی طرح جنوبی ریجن میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط خوردہ قیمت 1202 روپے تھی جو گزشتہ ہفتے بھی 1202 روپے تھی۔

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+