سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 30, اپریل , 2024
نیوز ٹوڈے : سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کی کمی کے بعد سونا 241 ہزار 900 روپے فی تولہ ہو گیا ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 715 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 7 ہزار 390 روپے ہوگئی۔۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 19 ڈالر کی کمی سے 2296 ڈالر فی اونس ہوگئی۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے