عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ریکارڈ کم ترین سطح پر پہنچ گئیں

تیل کی قیمتیں ریکارڈ

نیوزٹوڈے:   عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق خام تیل کے سب سے بڑے صارف امریکہ میں پیداوار میں اضافے کے باعث بدھ کے روز تیل کی قیمت میں ایک فیصد سے زائد کمی ہوئی ہے۔

جولائی کے لیے برینٹ کروڈ 95 فیصد کمی کے بعد 85.38 ڈالر فی بیرل پر طے ہوا، جب کہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ جون کے لیے 1.16 ڈالر کی کمی کے بعد 80.77 ڈالر پر طے ہوا۔ ڈھرکی میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت انرجی انفارمیشن ایڈمنسٹریشن کے مطابق، امریکی خام تیل کی پیداوار جنوری میں 12.58 ملین سے بڑھ کر فروری میں 13.15 ملین بیرل یومیہ ہو گئی، جو تین سالوں میں سب سے بڑا اضافہ ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+