سعودی عرب کا حج ضوابط کی خلاف ورزی کرنیوالوں پر بھاری جرمانے کا اعلان
- 09, مئی , 2024
سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے 2 سے 20 جون کے دوران حج کے دوران بغیر پرمٹ اور حج ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانے کا اعلان کیا ہے۔ اس اعلان کے تحت مکہ مکرمہ، مرکزی علاقے، مشاعر مقدسہ، حرمین ٹرین سٹیشن، اور عارضی سکیورٹی کنٹرول سینٹرز میں بغیر حج پرمٹ اور خلاف ورزیوں پر پکڑے جانے والے شہریوں، مقیم غیر ملکیوں، اور وزیٹرز پر 10 ہزار ریال کا جرمانہ لگایا جائے گا۔
سعودی محکمہ امن عامہ نے اعلان کیا ہے کہ مکہ مکرمہ میں داخلے کے لئے انٹری پرمٹ ضروری ہوگا۔ اس اعلان کا مقصد حج کے عمل کو بہتر بنانے اور حج کرنے والوں کی حفاظت کو یقینی بنانا ہے۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے