جیل سے حکومتیں بن رہی ہیں، کوئی تو ہے جو عمران خان کو سپورٹ کررہا ہے، شرجیل میمن
- 14, مئی , 2024
نیوز ٹوڈے : وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے اظہار کیا کہ بھر پارٹی کونسا جیل کا قیدی ہے، سزا ہونے کے باوجود پارٹی چلا رہی ہے، سپورٹ کرنے والا کوئی ہے۔ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے باوجود بانی پی ٹی آئی کو سزا نہیں ملی، ایک شہری کو بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ کیوں مل رہی تھی، سپورٹ کرنے والا غیر ملکی بھی ہو سکتا ہے، یہ جیل کا قیدی ہے جو ٹکٹ بھی دے رہا ہے۔
تبصرے