سوشل میڈیا پر اثر انداز ہونے والی مشہور خاتون 34 سال کی عمر میں دادی بن گئی

سوشل میڈیا اسٹار خاتون

نیوز ٹوڈے :  سنگاپور سے تعلق رکھنے والی سوشل میڈیا اسٹار خاتون 34 سال کی عمر میں  دادی بن گئیں۔ شرلی لنگ نامی خاتون ریسٹورنٹ کی مالک ہے جس نے 3 شادیاں کی ہیں اور ان کے 5 بچے ہیں۔رپورٹس کے مطابق شرلی کی عمر اب 35 سال ہے، گزشتہ برس ان کے 17 سالہ بیٹے کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی تھی، شرلی 34 سال کی عمر میں دادی بن گئیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق شرلی کے پہلے بیٹے کی پیدائش 17 سال کی عمر میں ہوئی جس کے بعد ان کے ہاں ایک اور بیٹا پیدا ہوا اور پھر ان کی 3 بیٹیاں ہیں۔

مشہور خاتون 34 سال کی عمر میں ہی دادی بن گئیں - Daily Ausaf

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+