سونے کی قیمت میں کمی

سونے کی قیمت

نیوز ٹوڈے :   کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 1900 روپے کمی سے 2 لاکھ 48 ہزار 500 روپے ہوگئی۔

 10 گرام سونے کی قیمت میں 1630 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد سونا 2 لاکھ 13 ہزار 48 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔دوسری جانب عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 21 ڈالر کمی سے 2398 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+