سونے کی قیمت میں بھاری كمی كر دی گئی

سونے کی قیمت

نیوز ٹوڈے :  پاکستان میں سونے کی قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس سے فی تولہ قیمت 2 لاکھ 40 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونا 429 روپے سستا ہوکر 2 لاکھ 6 ہزار 18 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4 ڈالر کم ہوکر 2319 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے، جبکہ پاکستان میں عالمی قیمت 20 ڈالر بڑھ کر 2339 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+