مشہور نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کامیڈی اسٹار بن گئی

ملالہ یوسفزئی

نیوز ٹوڈے :   ملالہ یوسفزئی کی برطانوی میوزیکل کامیڈی ویب سیریز ’وی آر لیڈی پارٹس‘ کے دوسرے سیزن میں پہلی جھلک جاری ہوتے ہی وائرل ہوگئی۔ اس ویب سیریز کی کہانی مسلم نوجوان لڑکیوں کی میوزک کی دنیا میں کامیابی کی جدوجہد پر مبنی ہے۔ ملالہ مختصر کردار میں نظر آئیں گی۔ دوسرے سیزن میں بینڈ کی واپسی اور نئے مشن کی کہانی دکھائی گئی ہے۔ یہ سیزن آج سے امریکی اور برطانوی چینلز پر نشر کیا جائے گا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+