سفید نمک کا استعمال كرنے كا بڑا نقصان جان لیں

سفید نمک کا استعمال

نیوز ٹوڈے :   روزانہ کے کھانوں میں سفید نمک کا استعمال ہمیں مزیدار ذائقہ دیتا ہے، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ صحت کے لیے کتنا نقصان دہ ہو سکتا ہے؟ سفید نمک بنانے کے طریقہ کار اور اس میں شامل مصنوعی کیمیکلز کی وجہ سے یہ غذائیں میں نقصان دہ معدنیات کو ختم کر دیتا ہے۔ سفید نمک کا استعمال بعض صحت کی خرابیوں جیسے تھائرائیڈ، گردے کی پتھری، ہائی بلڈ پریشر، اور اعصابی نظام کی خرابی کا باعث بن سکتا ہے۔ بہترین آلٹرنیٹو قدرتی نمک، راک نمک، یا کالا نمک ہوتا ہے جو صحت کے لیے بہتر ہوتا ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+