ڈالر کی قدر میں کمی
- 31, مئی , 2024
نیوز ٹوڈے : کراچی: ملک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی۔ آج کاروبار کے اختتام پر انٹربینک ایکسچینج میں ڈالر 17 پیسے کی کمی کے بعد 278 روپے 33 پیسے پر بند ہوا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 50 پیسے پر بند ہوا۔
مئی 2024 میں، ڈالر میں مجموعی طور پر 2 پیسے کا اضافہ ہوا، جو اپریل 2024 کو 278 روپے 31 پیسے پر ختم ہوا۔ رواں مالی سال کے 11 ماہ میں ڈالر کی قدر میں 7 روپے 66 پیسے کی کمی ہوئی ہے، جون 2023 کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 285 روپے 99 پیسے تھی۔
تبصرے