نیدر لینڈ نے بھی کیا اسرائیل کے خلاف بڑا فیصلہ
- 04, جون , 2024
نیوز ٹوڈے : نیدر لینڈ نے اسرائیل کے خلاف بڑا قدم اٹھاتے ہوۓ اسرائیل کے خلاف اقوم متحدہ کے فیصلے کے بعد نیدر لینڈ نے اسرائیل کو ایف 35 لڑاکا طیاروں کے پارٹس نہ دینے کا اعلان کر دیا ـ نیدر لینڈ حکومت نے یہ اعلان عدالت کی طرف سے جاری کردہ حکم کے بعد کیا ہے ـ میڈیا کے مطابق ( دی ہیگ عدالت) نے نیدر لینڈ حکومت کو اسرائیل کو دیے جانے والے ایف 35 طیاروں کے پرزوں کی سپلائی بد کر دینے کا حکم جاری کر دیا ہے -
انسانی حقوق کی تظیم نے اسرائیل کو لڑاکا طیاروں کے پرزہ جات کی فراہمی کے خلاف دائر کی گئی درخواست کا فیصلہ سناتے ہوۓ دی ہیگ عدالت نے کہا کہ اسرائیل کو دیے جانے والے جنگی طیاروں کے پرزہ جات عالمی انسانی حقوق کی خطرناک خلاف ورزیوں میں استعمال ہو رہے ہیں ـ اس سے پہلے نیدر لینڈ کی ایک چھوٹی عدالت نے اسرائیل کو پرزوں کی فروخت کو روکنے کے خلاف دی گئی درخواست کو رد کر دیا تھا ـ اسرائیل کے ایف 35 لڑاکا طیارے غزہ کے مظلوم اور نہتے شہریوں پر بمباری میں استعمال کیے جا رہے ہیں
تبصرے