خام تیل کی قیمت میں کمی

خام تیل کی قیمت

نیوز ٹوڈے :   عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 4 فیصد کمی ہوئی ہے۔امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی 74 ڈالر فی بیرل کی سطح پر ہے۔

ٹریڈنگ کے دوران برینٹ خام تیل کی قیمت 78 ڈالر فی بیرل تک بڑھ گئی۔ گیس کی عالمی قیمتیں 4 فیصد بڑھ کر 2.70 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو ہو گئیں۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+