پاکستانی فلم 'زندگی تماشا' ٹک ٹاک پر پریمیئر ہونے والی پہلی فلم بن گئی
- 06, جون , 2024

نیوزٹوڈے: سرمد کھوسٹ کی فلم 'زندگی تماشا' ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر ریلیز ہونے والی پہلی مکمل طوالت کی فلم بن گئی۔پاکستانی فلم 'زندگی تماشا' کو بین الاقوامی سطح پر پذیرائی ملی ہے اور اس نے کئی ایوارڈز جیتے ہیں، جن میں بوسان انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں کم جی سیوکورڈ اور لاس اینجلس میں ہونے والے 6ویں ایشین ورلڈ فلم فیسٹیول میں بہترین فلم کا سنو لیپرڈ ایوارڈ شامل ہیں۔اس فلم کو پاکستان کی جانب سے اکیڈمی ایوارڈز کے لیے بھی نامزد کیا گیا تھا۔
TikTok نے Khost Films کے ساتھ شراکت کا اعلان کیا ہے۔ فلم کو ٹک ٹاک پر بارہ سے پندرہ حصوں میں ریلیز کیا جائے گا جس میں سے ہر حصے کا دورانیہ ایک منٹ سے زیادہ ہوگا۔ اس طرح ٹک ٹاک صارفین کو ایک منفرد اور دلچسپ تجربہ ملے گا۔
اس حوالے سے سرمد کھوسٹ نیکا کا کہنا تھا کہ ہماری فلم مہربانی کی تحریک اور امن کی حوصلہ افزائی کرتی ہے، مجھے خوشی ہے کہ یہ ٹک ٹاک پر ریلیز ہونے والی پہلی پاکستانی فلم ہوگی۔

خاص خبریں
-
غزہ کی حالت زار پر آسٹریلوی پارلیمنٹ کی ممبر خطا ب کے دوران رونے لگیں -
-
پیوٹن بہت جلد اپنی بیماری کی وجہ سے مر جائیں گے اور یوکرین جنگ ہمیشہ کیلیے بند ہو جائے گی زیلینسکی نے کیا انکشاف
-
ایران ، امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدے پر مذاکرات کیلیے تیار ہو گیا
-
نوجوانوں کے آنلائن گینگز جوان بچیوں کیلیے گھروں کے اندر بھی خطرہ بن گۓ
تازہ ترین

تبصرے