پاکستانی کیسے سوتے ہیں؟
- 10, جون , 2024
نیوز ٹوڈے : نئے سروے میں پاکستانیوں کی نیند سے متعلق انکشافات سامنے آگئے ہیں۔گیلپ پاکستان نے پاکستانیوں کا ان کی نیند کے حوالے سے سروے کیا جس کے نتائج کے مطابق پاکستانی نیند کے معاملے میں سب سے آگے نکل آئے۔
سروے میں شامل 85 فیصد پاکستانیوں نے کہا کہ ان کی نیند بہترین ہے، جب کہ 15 فیصد نے کم نیند کی شکایت کی اور کہا کہ انہیں کم نیند آتی ہے اور زیادہ نیند نہیں آتی۔عالمی سروے میں پاکستانیوں نے اچھی رات کی نیند لینے کے حوالے سے سرفہرست مقام حاصل کیا، عالمی سطح پر 68 فیصد لوگوں نے اپنی نیند کو اچھی جبکہ 31 فیصد نے اسے ناقص قرار دیا۔
خاص خبریں
-
کرم میں 100 بچوں کی ہلاکت کی خبریں من گھڑت ہیں، مشیر اطلاعات پختونخواہ
-
کرم میں گرینڈ پیس جرگہ کے فریقین سے مذاکرات مکمل ہو گئے، تحریری امن معاہدے کی راہ ہموار ہو گئی
-
سابق بھارتی کرکٹر کے والد کو غبن کے جرم میں 7 سال قید کی سزا سنادی گئی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اقلیتوں کے لیے 'اقلیتی کارڈ' کے اجراء کا اعلان
تازہ ترین

تبصرے