انڈس موٹر کمپنی کی مقبول ترین گاڑی کی نئی قیمت سامنے آگئی

ٹویوٹا یارِس انڈس موٹر کمپنی

نیوز ٹوڈے :  ٹویوٹا یارِس انڈس موٹر کمپنی کی سب سے مشہور سیڈان میں سے ایک ہے جو تمام جدید خصوصیات کے ساتھ آتی ہے جس میں متعدد ایئر بیگز، اینٹی لاک بریک اور اسٹیبلٹی کنٹرول شامل ہیں۔
اپنے بہترین مائلیج، سیکیورٹی فیچرز اور دیگر کئی پہلوؤں کی وجہ سے یہ گاڑی دنیا بھر میں بہت مقبول ہے۔

ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق یہ گاڑی 7 مختلف ماڈلز میں آتی ہے جن میں ٹویوٹا یارس GLIMT 1.3 کی قیمت 44 لاکھ 79 ہزار ہے۔ اسی طرح دیگر ماڈلز میں ٹویوٹا یارس اے ٹی آئی وی ایم ٹی 1.3 کی قیمت روپے ہے۔ Toyota Yaris ATIVX CVT 1.3 کی قیمت روپے ہے۔ Toyota Yaris ATIVX CVT 1.5 کی قیمت 63 لاکھ 19 ہزار روپے ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+