عازمین کی سہولت کے لیے الیکٹرک اسکوٹر کے لیے خصوصی ٹریکس تیار
- 10, جون , 2024
نیوز ٹوڈے : سعودی عرب میں عازمین حج کی سہولت کے لیے الیکٹرک اسکوٹرز کے لیے تین ٹریک بنائےہیں۔موٹر سائیکل کا پہلا ٹریک مزدلفہ اور منی کے درمیان ہے جبکہ دوسرا جمرات پل تک جانے کے لیے بنایا گیا ہے، تیسرا ٹریک جمرات جانے والے ٹریک پر مبنی ہے۔
سعودی وزارت اسلامی امور نے منیٰ کی الخیف مسجد میں عازمین کے استقبال کے لیے تیاریاں مکمل کر لی ہیں، الخیف مسجد میں 25 ہزار نمازیوں کی گنجائش ہے۔
تبصرے