عید الاضحی پر 7 ڈشز آپ ضرور بنائیں

لذیذ کھانے

نیوز ٹوڈے :  چاہے آپ اتفاق کریں یا نہ کریں، عیدالاضحیٰ گوشت پر مبنی لذیذ اور توانائی بخش کھانوں کا تہوار ہے۔ ایک طرف قربانی کے وقت اپنے پیارے مویشیوں کو قربان ہوتے دیکھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجاتی ہیں تو دوسری طرف اس کے گوشت سے پکنے والے لذیذ کھانے دیکھ کر آپ کے منہ میں پانی آجاتا ہے۔ چونکہ عید پر بہت زیادہ گوشت ہوتا ہے اس لیے اس گوشت سے مزیدار اور لذیذ باربی کیو بنانے کا سیزن بھی شروع ہو جاتا ہے۔ اس کے علاوہ، آپ قربانی کے گوشت سے درجنوں مختلف ڈشز بنا سکتے ہیں، جن میں سے اکثر آپ کی پسندیدہ فوڈ لسٹ میں ضرور ہوں گی۔

اس بار عید الاضحیٰ 17 جولائی بروز پیر کو ہوگی۔

عید جیسا خوشی کا کوئی دوسرا تہوار پاکستان میں نہیں اور کوئی بھی تہوار اچھے کھانوں کے بغیر مکمل نہیں ہوتا۔ اس لیے ہم نے عید الضحیٰ کے موقع پر آپ کے لیے گوشت کے کچھ پکوان منتخب کیے ہیں جو اس عید پر آپ کا لطف دوبالا کر دیں گے۔

گلاوٹ کا قیمہ

مسالہ چوپس

کباڈا

اسپاگیٹی بلوگنیس

بہاری قیمہ

بیف نہاری

بیف بریانی

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+