خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

خام تیل کی قیمت

نیوز ٹوڈے :  عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد اضافہ ہوگیا۔ٹریڈنگ کے دوران برینٹ خام تیل 82 ڈالر فی بیرل جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 78 ڈالر فی بیرل کی سطح پر فروخت ہورہا ہے۔

عالمی سطح پر گیس کی قیمتیں بھی 1 فیصد بڑھ کر 2.94 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو پر تجارت کرتی ہیں۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+