سبزیوں کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں، عوام پریشان

سبزیوں کی قیمتیں

نیوز ٹوڈے :    کوئٹہ کی سبزی منڈی میں مختلف سبزیوں کی قلت کے باعث سبزیوں کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگی ہیں۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق سبزی منڈی میں ٹماٹر 200 سے 220 روپے فی کلو فروخت ہو رہے ہیں، سفید آلو 30 روپے اضافے کے بعد 100 روپے فی کلو اور سرخ آلو 140 روپے فی کلو فروخت ہو رہے ہیں۔ 40 روپے اضافے کے بعد بھنڈی 260 روپے فی کلو، کدو 40 روپے اضافے کے بعد 160 روپے کلو، گوبھی  50 روپے اضافے کے بعد 200 روپے فی کلو فروخت ہوئی۔ 50 روپے اضافے کے بعد پیاز 170 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+