جاوید لطیف کا ملک میں دوبارہ انتخابات کا مطالبہ
- 24, جون , 2024
نیوز ٹوڈے : مسلم لیگ ن کے رہنما نے مطالبہ کیا ہے کہ 2018 کے الیکشن اور حالیہ انتخابات کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنایا جائے اور ملک میں دوبارہ عام انتخابات کرائے جائیں۔
جاوید لطیف نے کہا کہ موجودہ حکومت کو ایک انتظام کے تحت لایا گیا اور نواز شریف کی دو تہائی اکثریت کا راستہ روکا گیا۔انہوں نے کہا کہ الیکشن سے پہلے تین سزائیں دینا بھی اسی انتظام کا حصہ ہے۔
جاوید لطیف نے تحریک عدم اعتماد پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ جو لوگ ملک میں استحکام نہیں چاہتے انہوں نے نواز شریف کی مقبولیت کو کم کرنے اور پی ٹی آئی کے بانی کی مقبولیت بڑھانے کے انتظام کے تحت تحریک عدم اعتماد کا ماحول بنایا۔ . جس میں جنرل باجوہ اور فیض حمید سب ایک پیج پر تھے۔
وسیم حسن
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے