دی ہنڈریڈ لیگ کھیلنے سے انکار کے باوجود شاہین کو لاکھوں روپے ملیں گے

شاہین شاہ آفریدی

نیوز ٹوڈے :   پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو دی ہنڈریڈ لیگ کھیلنے سے انکار کے باوجود کروڑوں روپے ملیں گے۔برطانوی میڈیا کے مطابق شاہین آفریدی کو دی ہنڈریڈ لیگ کی انتظامیہ 17 لاکھ 61 ہزار روپے سے زائد ادا کرے گی، انہوں نے گلوبل ٹی 20 لیگ کی خاطر دی ہنڈریڈ لیگ کھیلنے سے انکار کر دیا۔

شاہین آفریدی کو امیج رائٹس کی مد میں 5000 پاؤنڈ ملیں گے، ٹورنامنٹ کے لیے سائن کرنے والے کھلاڑیوں کو امیج رائٹس کے بدلے ان کے معاہدے کا 5 فیصد ملے گا۔ نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر میٹ ہنری کو شاہین کے جانے کے بعد امیج رائٹس کی رقم نہیں ملے گی۔

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+