نیوز ٹوڈے : اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہوکر 278 روپے 62 پیسے ہوگیا۔
گزشتہ انٹربینک کاروباری روز ڈالر 278 روپے 51 پیسے پر بند ہوا۔
تبصرے