دنیا کا پہلا اینٹی ایپی لیپٹک ڈیوائس برطانیہ میں مریض کے سر میں لگا دیا گیا
- 25, جون , 2024
نیوز ٹوڈے: برطانیہ میں دنیا کی پہلی مرگی سے بچاؤ کی ڈیوائس مریض کے13 سالہ لڑکے کے سر میں لگا دی گئی
ڈیوائس کے ساتھ لگنے کے بعد، لڑکے کے دن کے وقت ہونے والے دورے 80 فیصد کم ہو گئے۔ڈاکٹروں کے مطابق یہ ڈیوائس دماغ کو مسلسل برقی سگنل بھیجتی ہے جس سے غیر معمولی سگنلز کو روکنا ممکن ہو جاتا ہے۔
دماغ میں نیوروسٹیمولیٹر ڈیوائس لگانے کے لیے 8 گھنٹے طویل سرجری گزشتہ سال اکتوبر میں کی گئی تھی۔
وسیم حسن
تبصرے