امریکہ کا دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کا اعلان

امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر

نیوز ٹوڈے :   امریکہ نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ پاکستانی عوام دہشت گرد حملوں سے بہت نقصان اٹھا چکی ہیں، کسی بھی ملک کو ایسی دہشت گردی کا شکار نہیں ہونا چاہیے، امریکا اور پاکستان کو اس سے نمٹنے میں تعاون کرنا چاہیے۔ علاقائی سلامتی کو لاحق خطرات کے ساتھ مشترکہ دلچسپی ہے-

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+