ڈھائی ارب روپے کی لاگت سے بنائے گئے نیویارک کرکٹ اسٹیڈیم کو گرانے کا عمل شروع

ناساؤ کاؤنٹی کرکٹ اسٹیڈیم

نیوز ٹوڈے :    آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے خصوصی طور پر تعمیر کیے گئے نیویارک کے ناساؤ کاؤنٹی کرکٹ اسٹیڈیم کو گرانے کا کام شروع ہو گیا ہے۔نیویارک سٹیڈیم کو عارضی طور پر ورلڈ کپ کے میچوں کے لیے بنایا گیا تھا۔ ناساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیم نے T20 ورلڈ کپ کے 8 میچوں کی میزبانی کی جس میں پاکستان اور بھارت کا میچ بھی شامل ہے۔

تاہم ورلڈ کپ کے میچز کے بعد نیویارک کے ناساؤ کاؤنٹی کرکٹ اسٹیڈیم کی مسماری شروع ہوگئی ہے اور 6 ماہ میں تعمیر ہونے والا اسٹیڈیم اگست 2024 میں مکمل طور پر ختم ہوجائے گا۔نیویارک کے ناساؤ کاؤنٹی کرکٹ اسٹیڈیم کو گرانے کا کام شروع کردیا گیا ہے۔ .

نیویارک سٹیڈیم کو عارضی طور پر ورلڈ کپ کے میچوں کے لیے بنایا گیا تھا۔ ناساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیم نے T20 ورلڈ کپ کے 8 میچوں کی میزبانی کی جس میں پاکستان اور بھارت کا میچ بھی شامل ہے۔تاہم ورلڈ کپ کے میچز کے بعد نیویارک کے ناساؤ کاؤنٹی کرکٹ اسٹیڈیم کو گرانے کا کام شروع ہوگیا ہے اور 6 ماہ میں تعمیر ہونے والا اسٹیڈیم اگست 2024 میں مکمل طور پر ختم ہوجائے گا۔

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+