بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم اگست کے تیسرے ہفتے میں پاکستان کا دورہ کرے گی: ذرائع

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم

نیوز ٹوڈے :  ذرائع کے مطابق بنگلہ دیشی ٹیم دورے میں 2 ٹیسٹ میچز کھیلے گی، ٹیسٹ میچز ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہیں، ٹیسٹ میچز کراچی اور راولپنڈی میں کرانے کی تجویز ہے۔ پاکستان اور بنگلہ دیش بورڈز کے درمیان دورے کے شیڈول پر بات چیت جاری ہے، بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کو 20 اگست تک پاکستان پہنچنے کی تجویز ہے۔

ذرائع کے مطابق پہلا ٹیسٹ میچ 25 اگست سے شروع کرنے کی تجویز ہے اور دوسرا ٹیسٹ میچ ستمبر کے پہلے ہفتے میں کھیلا جائے گا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+