برطانیہ: لیبر پارٹی مسئلہ فلسطین کا دیرپا حل چاہتی ہے: لیبر رہنما شبانہ محمود

لیبر پارٹی

نیوز ٹوڈے :    برطانیہ میں 4 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات کے باعث سیاسی سرگرمیاں اپنے عروج پر ہیں۔لیبر پارٹی کی رہنما شبانہ محمود نے  کہا کہ لیبر پارٹی مسئلہ فلسطین کا دیرپا حل چاہتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر لیبر حکومت بنتی ہے تو سیکرٹری خارجہ ترجیحی بنیادوں پر امن کے لیے کوششیں کریں گے۔سابق برطانوی رکن پارلیمنٹ طاہر علی نے کہا کہ لوگ مہنگائی اور این ایچ ایس کے مسائل کی وجہ سے پریشان ہیں۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+