یکم محرم کو تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے

تعطیل کا اعلان محرم

نیوز ٹوڈے :     متحدہ عرب امارات میں  ملازمین کے لیے 7 جولائی کو چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت برائے انسانی وسائل نے اعلان کیا ہے اسلامی سال کے موقع پر تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں نیا ہجری سال 1446ھ اتوار سے شروع ہوگا۔ دوسری جانب عمان میں نئے اسلامی سال کے آغاز کے موقع پر  ملازمین کے لیے 7 جولائی کو تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+