بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی اور محمد رضوان کو بڑی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا

بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی اور محمد رضوان

نیوز ٹوڈے :    بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی اور محمد رضوان کے لیے بڑا مسئلہ کھڑا ہو گیا۔ گلوبل ٹی ٹوئنٹی کینیڈا کے لیے بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی اور محمد رضوان کے نو آبجیکشن سرٹیفکیٹس (این او سی) زیر التوا ہیں۔

 تینوں کرکٹرز کے پاس گلوبل ٹی ٹوئنٹی کے معاہدے ہیں۔ کرکٹرز نے لیگ کے لیے این او سی مانگ لیا ہے۔ پی سی بی نے گلوبل ٹی ٹوئنٹی کے الحاق کے حوالے سے آئی سی سی سے رابطہ کیا ہے، این او سی کا فیصلہ آئی سی سی کی وضاحت کے بعد کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 12 کرکٹرز کو… این او سی جاری کر دیا گیا ہے۔ ان کرکٹرز کو مختلف لیگز میں شرکت کے لیے این او سی جاری کر دیے گئے ہیں۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+