سوزوکی کلٹس کی تیسری جنریشن بھی مارکیٹ میں آگئی
- 05, جولائی , 2024
نیوز ٹوڈے : سوزوکی کلٹس پاکستان کی مقبول ترین گاڑیوں میں سے ایک ہے۔ یہ 1000cc کی ہیچ بیک ہے، جو کہ بجٹ دوستانہ ہونے کی وجہ سے بہت مشہور ہے۔
ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق اس گاڑی کی دوسری جنریشن کی کامیابی کے بعد اب یہ تیسری جنریشن میں مارکیٹ میں داخل ہو گئی ہے۔ ایئر کنڈیشننگ، پاور اسٹیئرنگ، پاور ونڈوز اور ملٹی میڈیا سسٹم سمیت دیگر اہم خصوصیات کے ساتھ یہ گاڑی تین ماڈلز سوزوکی کلٹس وی ایکس آر، سوزوکی کلٹس وی ایکس ایل اور سوزوکی کلٹس اے جی ایس میں آتی ہے۔ اس وقت کلٹس وی ایکس آر کی قیمت 38 لاکھ 58 ہزار روپے، کلٹس وی ایکس ایل کی قیمت 42 لاکھ 44 ہزار روپے اور کلٹس اے جی ایس کی قیمت 45 ہزار روپے ہے۔ ٹائم ٹوکن ٹیکس کی قیمت 20 ہزار روپے ہے۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے