آسٹریلوی کوچ کا ہائی پرفارمنس کرکٹرز کو پاکستان بلانے کا اعلان
- 05, جولائی , 2024
نیوز ٹوڈے : لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے شین ینگ نے بابر اعظم کو ورلڈ کلاس پلیئر قرار دے دیا اور کہا کہ بابر کو سپورٹ کم ہے اور تنقید زیادہ ہوتی ہے، پہلے کراچی میں چار روز گزارے پھر لاہور آئے۔ انہوں نے کہا کہ اس کا مقصد یہ ہے کہ پاکستان میں ہائی پرفارمنس آسٹریلوی کرکٹرز کو لایا گیا نوجوان کرکٹرز کو برسوں میں اپریل کا پلان دیا گیا ہے، ماضی میں کئی پاکستانی کرکٹرز کے ساتھ بھارت کا ٹور کر لینا چاہتا ہوں، میں ہمیشہ پاکستان آنا چاہتا ہوں۔ اور اب مجھے موقع مل رہا ہے۔
شینن کا کہنا تھا کہ آسٹریلوی کرکٹرز کو پاکستان، کرکٹ کے لیے ایک دو دوروں کے لیے امید ہے، ماڈرن ڈے کرکٹ اور ٹوئنٹی کرکٹ کی وجہ سے پاور ہٹنگ کوچنگ کی طرف جا رہے ہیں، مجھے ایک کپتان پسند ہے۔ لیکن میں نے دو کپتانوں اظہر علی اور بابر اعظم سے ملاقات کی۔
شینن ینگ کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا میں بڑے پلیئر کو عزت دی جاتی ہے جب پاکستان میں زیادہ احترام کا مظاہرہ کرنا پڑتا ہے، بابر اعظم کے لیے عالمی کلاس پلیئر شاید اس کے لیے پاکستانی عوام کی توقعات بھی زیادہ رکھتے ہیں۔
خاص خبریں
-
وفاق کا گرین لائن بس سروس منصوبہ سندھ حکومت کے حوالے کرنے کا فیصلہ
-
جو لوگ آرہے ہیں ان کے پاس اسلحہ ہے، یہ بالکل واضح ہے کہ وہ اسلام آباد پر حملہ کررہے ہیں، وزیر داخلہ
-
ملائیشین وزیراعظم کی آرمی چیف سے ملاقات، انور ابراہیم نے پاک فوج کی پیشہ وارانہ مہارت کو سراہا
-
امریکی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے حکام نے ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کر دی
تازہ ترین

تبصرے