عالمی منڈی میں خام تیل کتنا سستا ہوگیا؟ تفصیلات آ گئیں

خام تیل

 نیوز ٹوڈے:    عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں سمندری طوفان کے باعث خام تیل کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ برینٹ فیوچر 49 سینٹ یا 0.6 فیصد گر کر 85.26 ڈالر فی بیرل پر آ گیا، جبکہ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) 54 سینٹ یا 0.7 فیصد گر کر 81.79 ڈالر فی بیرل پر آ گیا۔ ٹیکساس امریکی خام تیل کا 40 فیصد پیدا کرتا ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+