عبدالرزاق کو عہدے سے ہٹانے کے معاملے پر جواب جاری کر دیا

عبدالرزاق

نیوز ٹوڈے :  پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے رکن عبدالرزاق نے عہدے سے ہٹائے جانے کے معاملے پر ردعمل جاری کیا ہے۔

یاد رہے کہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر سلیکشن کمیٹی کے ارکان وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو عہدوں سے ہٹا دیا ہے۔پوری سلیکشن کمیٹی کو فارغ کریں یا کسی کو نہ ہٹائیں، شاہد آفریدی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں ردعمل دیتے ہوئے عبدالرزاق نے کہا کہ سلیکشن کمیٹی کے تمام ممبران کو ایک جیسا اختیار حاصل ہے۔

عبدالرزاق نے سوال اٹھایا کہ ایک شخص 6 لوگوں پر طاقتور کیسے ہوسکتا ہے؟

یاد رہے کہ اس سے قبل وہاب ریاض نے بھی ایکس پر اپنے پیغام میں کہا تھا کہ ٹیم کے انتخاب میں من مانی کی باتیں بے بنیاد ہیں، ٹیم کے انتخاب میں کوئی دباؤ نہیں ڈالا گیا، ایک شخص کا ووٹ 6 لوگوں پر کیسے حاوی ہوسکتا ہے۔ ہو سکتا ہے، میٹنگز کی ہر چیز اور منٹس ریکارڈ پر ہوں۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+